تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:35

لاہور: علاقہ علامہ اقبال ٹاوٴن کے ایک گھر میں ڈکیتی

جنگ نیوز -
لاہور: علاقہ علامہ اقبال ٹاوٴن کے ایک گھر میں ڈکیتی

لاہور…لاہور کے علاقہ علامہ اقبال ٹاوٴن کے ایک گھر میں چار مسلح ڈاکو گھس آئے اور گن پوائنٹ پرلاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق علامہ اقبال ٹاوٴن 279 پاک بلاک کے رہائشی سہیل محمود کے گھر میں چار مسلح ڈاکو گھس گئے اور گن پوائنٹ پر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر ایک کمرے میں بند کر دیا۔غاکووٴں نے گھر میں موجود لاکھوں روپئے مالیت کے تلائی زیوارات،ایک لاکھ سے زائد نقدی،موبائل اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.