21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:35
مشہور ریسلر ہلک ہو گن رئیلٹی شو میں بو نوں کو ریسلنگ سکھا ئیں گے
جنگ نیوز -
نیویارک…این جی ٹی… ما ضی کے مشہور ریسلنگ چیمئین Hulk Hogan اب ایک رئیلیٹیٹی وی شو میں بونوں کو ریسلنگ کے گُر سکھا ئیں گے ۔ "Hulk Hogans Micro Championship Wrestling,"کے نام سے شر وع کیے جا نے والے اس شو میں کم قامت کے ریسلرز حصّہ لے رہے ہیں جن میں کسی کا قد بھی چار فٹ سے زیا دہ نہیں ہے ۔ہو گن چھو ٹے قد کے ان ریسلر ز کو ریسلنگ کی ٹپس اور گر بتا کر انہیں بہترین ریسلر بننے کی تربیت فراہم کر یں گے ۔