تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:44

دپیکا اور رنبیر ”یہ جوانی ہے دیوانی“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

جنگ نیوز -


ممبئی …جنگ نیوز… دپیکاپدوکون اور رنبیرکپور فلم ”یہ جوانی ہے دیوانی“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔ ہدایتکار کرن جوہر کی نئی فلم ایک رومانوی فلم ہوگی جس کا نام آرڈی برمن کے مشہور گانے جوانی دیوانی سے لیا ہے۔ کرن کا کہنا ہے کہ انہوں نے دپیکا اور رنبیر کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس سلسلے میں دپیکا سے رضامندی حاصل کرنا تاحال باقی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.