تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:46

گوئٹے مالا: مٹی کا تودہ گرنے سے 3بچوں سمیت15 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
گوئٹے مالا…جنگ نیوز… گوئٹے مالا کے شمالی حصے میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کاتودہ گرنے سے 3بچوں سمیت15 افراد ہلاک ہوگئے۔ گوئٹے مالا کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مٹی کا تودہ چار گھروں پر اس وقت آگرا جب ان کے مکین ان کے اندر سو رہے تھے۔ دشوار گزار علاقہ ہونے وکی وجہ سے حکام کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ابھی تک ملبے سے دو بچوں اور ایک بچی کی لاشیں نکالی جاسکی ہیں جن جکی عمریں 4، 6 اور 7 سال ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.