تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:46

میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، ٹانگ میں زخم آگیا

جنگ نیوز -


راولپنڈی…میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں میجر جنرل جاوید اقبال کی ٹانگ پر زخم آیا،ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا واقعہ سوات کے علاقے نصرت درہ میں صبح ساڑھے گیارہ بجے کے قریب پیش آیا ، ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کے نتیجے میں میجر جنرل جاوید اقبال دائیں ٹانگ پر زخم آیا، میجر جنرل جاوید اقبال کو اسی ہیلی کاپٹر پر راولپنڈی منتقل کردیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.