21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:47
معروف قوام مقبول صابری جنوبی افریقہ میں انتقال کرگئے
جنگ نیوز -
کراچی…معروف قوال مقبول صابری جنوبی افریقہ میں انتقال کرگئے۔مقبول صابری کافی عرصے سے عارضے قلب میں مبتلا تھے۔اور کئی روز سے جنوبی افریقہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔مرحوم اپنے بھائی غلام فرید صابری کیہمراہ صابری برادران کے نام سے ایک عرصے تک پاکستان میں قوالی کے فنکی خدمت کرتے رہے۔