تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:46

کراچی :لیاقت آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک،2 زخمی

جنگ نیوز -
کراچی …کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور2 زخمی ہوگئے۔اسپتال اور ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ لیاقت آباد میں تین ہٹی کے قریب لال مسجد سے ملحق اقبال مارکیٹ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے دانش نامی نوجوان سول اسپتال میں طبی امداد کے دوران جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.