تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:20

ایلزبتھ ٹیلر کے قیمتی ملبو سا ت نیلا می کے لیے پیش کیے جا ئیں گے

جنگ نیوز -


نیویارک …ہالی ووڈ کی آنجہانی ادکا رہ ایلز بتھ ٹیلر کے اڑسٹھ(68) ملبو سات نیویار ک میں نیلا می کے لیے پیش کیے جائیں گے ۔ اس نمائش میں ان کے مختلف فلموں، آسکر ایوراڈزاور دیگر فلمی تقاریب میں پہنے جانے والے ملبو سات کے علاہ اداکار رچر ڈ بر ٹن کے ساتھ دو نوں شا دیوں کے مو قع پر پہنے جانے والے عرو سی ملبو سا ت بھی شامل ہیں جن کی قیمت پا نچ سو سے بیس ہزار ڈالر تک ہے ۔ اس نیلا می میں ملبوسات کے علاوہ ایلزبتھ ٹیلر کے قیمتی زیوارت،پر س اور جو تے بھی رکھے جا ئیں گے جو دسمبر سے شر وع ہو گی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.