21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:12
کراچی میں تاجروں کے وفد کی آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات
جنگ نیوز -
کراچی…آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے تاجروں کے وفدسے ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کراچی کا دورہ انہیں کوکورہیڈکوارٹرمیں کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی،آرمی چیف کوسیلاب کی صورتحال اورامدادی آپریشن پر بھی بریفنگ دی گئی،اس موقع تاجروں سے ملاقات میں کراچی کے حالات پر آرمی چیف کا اظہار تشویش تاجروں کی جانب سے آرمی چیف کے خیالات کاخیرمقدم کیا۔