تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:36

بلوچستان ہائیکورٹ نے مستونگ واقعے کاازخودنوٹس لے لیا

جنگ نیوز -


کوئٹہ…بلوچستان ہائیکورٹ نے مستونگ واقعے کاازخودنوٹس لیتے ہو ئے قلات کے کمشنر،ڈی سی مستونگ اور ڈی جی لیویز سمیت متعلقین کو نوٹس جا ری کر دیئے ہیں ۔از خود نوٹس کیس کی سماعت26ستمبر مقرر کی ہے۔واضح رہے کہ مستونگ میں ایران جانے والے26زائرین کو20ستمبرکوفائرنگ کر کے جاں بحق کردیاگیاتھا۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.