تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:59

وزن کم کرنے کے لیے کھانا چھوڑنا اور ورزش کر نا ضروری نہیں

جنگ نیوز -


لندن …وزن کم کرنے کے لیے کھاناچھو ڑنااور ورزش کرنا ہی ضرور ی نہیں بلکہ ان کے بغیر بھی وزن کم کیا جا سکتا ہے ۔ بر طا نیہ کے ایک مشہور فٹنس ایکسپرٹ James Duigan کے مطا بق صرف درست انداز میں چبا کر کھانے سے مٹا پے کو رو کنا باآسانی ممکن ہے ۔ James کے مطا بق ایک نوالے کو کم از کم چا لیس با ر چبا نا ضرو ری ہے جس سے نہ صرف کھانا کم کھا یا جا تا ہے بلکہ کھانے کی مکمل غذا ئیت حاصل کرنے میں جسم کو زیا دہ آ سانی ہوتی ہے ۔ فٹنس ایکسپر ٹ کے مطابق جب غذا کو آ ہستہ چبا یا جا تا ہے تو دما غ کوزیا دہ دیرتک کھا نا کھائے جانے کے سگنل ملتے ہیں اور اس دوران معدے میں پہنچنے والی غذا بھی ہضم ہوجا تی ہے لہذا کم کھانے سے ہی پیٹ بھر جا تاہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.