تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:59

کیٹ ونسلیٹ بھی ما دا م تسا ؤ میوز یم کا حصہ بنیں گی

جنگ نیوز -


لاس اینجلس …ہا لی ووڈ کی خو بصورت اداکارہ اور مشہو ر فلم ٹا ئی ٹینک کی ہیرؤئن کیٹ ونسلیٹ بھی جلد ما دام تسا ؤ کے مو می عجا ئب گھر کا حصہ بنیں گی۔ ما دام تساؤ میوزیم کی انتظا میہ کی جانب سے جا ری کر دہ اعلان کے مطا بق پینتیس سالہ اداکار ہ کے مو می مجسمے کی نقاب کشا ئی نو مبر میں لند ن میں کی جائے گی جس میں وہ سرخ اورسیا ہ رنگ کے لباس میں ملبو س نظر آ ئیں گی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.