تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:59

طیا رے میں بچے کی ولا د ت ،جہاز کا عملہ میٹر نٹی اسٹاف میں تبدیل

جنگ نیوز -


منیلا…فلپا ئن ائیر لا ئن کے جہا ز کے عملے کو اس وقت میٹرنٹی ہوم کا عملہ بننا پڑگیا جب انہیں پتا چلا کہ جہا ز پر مو جو د ایک حاملہ خاتون کے یہاں ولا دت کا وقت قریب آ گیا ہے ۔ Aida Alamilloنامی یہ حاملہ خاتون منیلا سے سا ن فرا نسسکو جانے والی فلا ئٹ پر سوارتھیں جب دورانِ پرواز ہی ا ن کے یہاں ایک بیٹے کی ولادت ہو ئی اور جہا ز کی لینڈ نگ کے بعد انہیں اور ان کے بیٹے کو اسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔Alamillo اپنے بیمار والد سے ملنے کے لیے امریکہ آ رہی تھیں جب ان کے یہاں قبل از وقت ولا دت ہو گئی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.