تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:37

لاہور میں طلباء ایک مہینے کے لئے یونیفارم کی شرط سے آزاد

جنگ نیوز -


لاہور…وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے تعلیمی اداروں میں ایک ماہ کے لیے یونیفارم کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے لاہور میں ڈینگی وائرس کی وباء پھیلنے کے بعد حفاظتی اقدامات کے سلسلہ میں پنجاب حکومت نے دس دن اسکول بند کردئیے تھے۔اسکول دوبارہ کھلنے پر پابندی لگادی گئی تھی تمام تعلیمی اداروں کے طلباء پوری آستینوں کی شرٹ اور پینٹ پہن کرآئیں گے۔عوام کی سہولت کے لیے وزیر اعلی پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ ایک ماہ کے لیے تعلیمی اداروں کے طلباء بغیر یونیفارم کے آسکتے ہیں۔وزیر اعلی کی جانب سے دی جانے یہ سہولت ایک ماہ تک رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.