تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:35

کوئٹہ:ایف سی کے قافلے پر بم دھماکہ، 3 گاڑیاں تباہ

اے آر وائی - کوئٹہ کے نواحی علاقے میاں غنڈی میں ایف سی کے قافلے پربم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین گاڑیاں تباہ ہوگئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتش شروع کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.