تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:22

برہان الدین ربانی کی نماز جنازہ کابل میں ادا کر دی گئی

جنگ نیوز -


کابل… سابق افغان صدر پروفیسر برہان الدین ربانی کی نماز جنازہ کابل میں ادا کردی گئی ہے۔ افغانستان میں امن کونسل کے چیئرمین، سابق افغان صدر پروفیسر برہان الدین ربانی کی نماز جنازہ کابل میں ادا کی گئی جنھیں کابل کی بجائے وزیراکبر خان میں دفنایا جائے گا ،نماز جنازہ میں افغان صدر حامد کرزئی، کابینہ کے ارکان، اعلیٰ حکومتی عہدیدار، پارلیمنٹرینز کے علاوہ غیر ملکی بھی شرکت کی ، اس موقع پر حامد کرزئی نے امن کو کوششیں جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔ ملک میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے، شہر میں ریڈ الرٹ ہے اور 3 ہزار مزید فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔۔افغانستان کے اپوزیشن عبداللہ عبداللہ نے کرزئی حکومت پر زور دیاکہ وہ جلد از جلدحملے میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.