تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:21

سوڈان: فوجی چوکی پر حملہ، 12 فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
خرطوم …جنگ نیوز… سوڈانی خطے کوردونون میں فوجی چوکی پر باغیوں کے حملے میں 12 فوجی اور ایک امدادی تنظیم کا کارکن ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کوردونون میں ڈیلنگ شہر سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر کرگل ایریا میں قائم ایک فوجی چوکی پر ایس پی ایل ایم باغی تنظیم کے چھاپہ مار حملے میں سوڈانی فوج کے کم از کم 12 فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ اس واقعہ میں این جی او کا ایک ورکر بھی مارا گیا۔ فوجی ذرائع کے مطابق حملے میں ایک ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے جو انٹرنیشنل این جی او کے رکن کا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.