تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:26

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی امریکی صدر اور ان کی اہلیہ سے ملاقات

جنگ نیوز -


اسلام آباد…وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ میں امریکی صدر اور ان کی اہلیہ سے سائیڈ لائن ملاقات کی اس موقع پران کے ہمراہ ان کے شوہر بھی موجود تھے۔وزیر خارجہ کی امریکی صدر سے ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے کہ جب امریکی حکام آئی ایس آئی پر حقانی نیٹ ورک کی مدد کرنے اور افغانستان میں ہونے والے حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات لگارہے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.