تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:11

میرانشاہ:جاسوس طیارے کے میزائل حملے،چار افراد ہلاک

جنگ نیوز -


میران شاہ…شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے خیسور میں جاسوس طیارے سے ایک گھر اور گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ جاسوس طیارے سے دو میزائل داغے گئے۔ حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔حملے کے بعد بھی علاقے میں جاسوس طیارے کی پروازیں جاری ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.