تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:37

کوئٹہ:پولیس کا کریک ڈاؤن،15مشتبہ افرادزیر حراست

جنگ نیوز -
کوئٹہ:پولیس کا کریک ڈاؤن،15مشتبہ افرادزیر حراست

کوئٹہ…کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کریک ڈاؤن مختلف جرائم میں ملوث 15مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے،پولیس مطابق شہر کے مختلف علاقوں ،بائی پاس ،ہزارہ گنجی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست افراد مبینہ طور پر مختلف جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں،ان افراد کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.