تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:48

لاہور:ڈینگی سے خاتون ہلاک،مرنیوالوں کی تعداد 72ہوگئی

جنگ نیوز -
لاہور:ڈینگی سے خاتون ہلاک،مرنیوالوں کی تعداد 72ہوگئی

لاہور…لاہور میں سروسز ہسپتال میں ڈینگی سے بیالیس سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ڈینگی سے ہلاک سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 72ہوگئی ہے۔لاہور کے سروسز ہسپتال میں بیالیس سالہ رخسانہ ڈینگی بخار سے ہلاک ہوگئی۔رخسانہ بی بی کو آٹھ روز قبل ہسپتال میں لایا گیا گیا تھا جہاں اس کا علاج کیا جارہا تھا۔رخسانہ بی بی کے ورثا نے بتایا کہ رخسانہ کو پلیٹ لیٹس لگائے جارہے تھے کہ اس کی ڈیتھ ہوگئی۔رخسانہ بی بی کے چار بچے تھے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.