تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:48

بھارتی وزیرداخلہ ٹیلی کام اسکینڈل میں ملوث ہیں، اناہزارے

جنگ نیوز -


نئی دہلی ... بھارت کے مشہور سماجی رہنما اناہزارے کا کہنا ہے کہ اگر لوک پال بل ہوتا تو بھارتی وزیرداخلہ چدم برم ٹیلی کام اسکینڈل کی وجہ سے جیل میں ہوتے،اپنے آبائی گاوٴں رالیگاں میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سماجی رہنما اناہزارے کا کہنا تھا کہ لوک پال بل نہ ہونے کی وجہ سے وزیرداخلہ چدم برم جیل جانے سے بچ گئے ہیں،بھارتی وزیرداخلہ ٹیلی کام اسکینڈل میں ملوث ہیں،انکا نام مرکزی ملزم سابق ٹیلی کام وزیر آئے راجہ کے ساتھ لیا جارہا ہے،وزیرخزانہ پرناب مکھرجی نے بھی انہیں ٹیلی کام اسکینڈل میں ملوث قراردیا ہے اور اپنی رپورٹ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کو دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.