تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:48

پاکستان پر حملے کی کوشش کا ردعمل نقصان دہ ہوگا، عبداللہ حسین ہارون

جنگ نیوز -


کراچی…اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عبداللہ حسین ہارون کا کہناہے کہ اگر پاکستان پر حملے کی کوشش کی گئی تو رد عمل بہت نقصان دہ ہوگا۔بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں عبداللہ حسین ہارون کا کہناتھاکہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہے ،پاکستان پر الزامات کا سلسلہ بند کیا جانا چاہیے،انھوں نے کہاکہ مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے نکلا جاتا ہے۔ان کا کہناتھاکہ عالمی سیاست میں امریکا کا کوئی مستقل دوست اور دشمن نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.