تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:48

قومی اسمبلی کا اجلاس 3اکتوبر کو طلب کر لیا گیا

جنگ نیوز -


اسلام آباد…صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ایڈوائس پر طلب کیا ہے ۔ ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال پر بحث کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.