تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 2:22

لاہور: ڈینگی بخار سے ایک اور شخص ہلاک ،مرنیوالوں کی تعداد 84ہوگئی

جنگ نیوز -


لاہور..... .. . . لاہور میں ڈینگی بخار سے 65 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا اس طرح ڈینگی سے ہلاک ہونے کی مجموعی تعداد 84ہوگئی ،لاہور کے سروسز ہسپتال میں 65 سالہ غلام محی الدین جاں بحق ہوگیا،ہسپتال ذرائع کے مطابق غلام محی الدین کو سات روز قبل ہسپتال ڈاخل کروایا گیا ،جہاں اس کا علاج ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کے لیے بنائے جانے والے خصوصی وارڈ کیا جارہا تھا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق غلام محی الدین کے پلیٹ لیٹس انتہائی کم ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.