25 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 2:49
بالی وڈ کی موسٹ وانٹڈ مووی” راون “کا ایک گانا ریلیز
جنگ نیوز -
ممبئی. . . . . . . بالی وڈ کی موسٹ وانٹڈ مووی” را،ون “کا ایک گاناکرمنل ریلیز کردیا گیا ہے،جسے انٹرنیٹ پر کافی پذیرائی مل رہی ہے،بالی وڈ کنگ شاہ رخ کی نئی فلم”را،ون جس کا عوام کو بے چینی سے انتظار ہے،اور اس کے گانے مارکیٹ میں مقبولیت حاصل کرتے جارہے ہیں،اب اس فلم کا ایک اور نیا گانا،کرمنل ریلیز کیا گیا ہے،نیٹ پر اس گانے کی وڈیو کو بہت دیکھا جارہا ہے،،کرینہ کپور اور شاہ رخ نے کرمنل میں شاندار ڈانس پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے،را،ون کا نیا گانا کرمنل ریلیز کردیا گیا۔