تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:0

بولیویا: مشتعل مظاہرین نے وزیرخارجہ کو یرغمال بنالیا

جنگ نیوز -
لاپاز. . . . . . . .بولیویا میں ہائی وے بنائے جانے کیخلاف احتجاج میں مشتعل مظاہرین نے وزیرخارجہ کو یرغمال بنالیا،پولیس بے بسی سے تماشا دیکھتی رہی،اور کچھ نہ کرسکی،امیزون کے جنگلات کو کاٹ کر ہائی وے بنانے کے منصوبے کے خلاف مختلف قبائلی گروپ دارالحکومت کی سڑکوں پر آگئے اور احتجاج شروع کردیا،مظاہرین سے مذاکرات کے لئے گئے تو انہیں یرغمال بنالیا گیا،پولیس اس دوران کھڑے تماشا دیکھتی رہی اور کچھ نہ کرسکی،مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں اور کچھ مشتعل افراد نے رکاوٹوں کو آگ لگادی،ہنگامہ آرائی کے دوران کئی پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے،مظاہرہ چارسوبیس ملین ڈالر کے ہائی وے پراجیکٹ کے خلاف کیا جارہا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.