تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:49

عراق:کربلا میں دودھماکے، 12افراد ہلاک

جنگ نیوز -


بغداد… عراقی شہر کربلا میں تین دھماکوں میں ، 12 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سرکاری عمارت کے سامنے ملازمین کی ایک بڑی تعداد قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ لینے کے لئے قطار میں کھڑی تھی،کہ کار بم دھماکا ہوا جیسے ہی ایمرجنسی میں امدادی کارروائیوں کے لئے لوگ اور سیکیورٹی پرسنل آگے بڑھے مزید دو دھماکے ہوئے۔کربلا پولیس حکام کے مطابق دھماکوں میں ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.