تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:1

لاہور:شیرشاہ کالونی میں تین منزلہ عمارت گرگئی

جنگ نیوز -


لاہور…لاہور کے علاقے شیرشاہ کالونی رائے ونڈ روڈ پر تین منزلہ عمارت گرگئی ،ادھرریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے کی وجہ اس بلڈ نگ کے قریب موجود دوسری عمارت کی بنیاد کو جب کھودا گیا تو مذکورہ بالا عمارت زمیں بوس ہوگئی۔ جیونیوز کے رپورٹر میاں عابد کے مطابق جیو نیوز کو عمارت کے منہد م ہونے کی ویڈیو موصول ہوگئی ہے، جسے نیوز پر واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.