26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:38
عتیق الرحمان قتل کیس:سندھ ہائیکورٹ کا آفاق احمدکو ضمانت پر رہا ئی کا حکم
جنگ نیوز -
کراچی…سندھ ہائی کورٹ نے مہاجرقومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد کو ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ آفاق کوعتیق الرحمان قتل کیس میں ضمانت پر رہا کیا گیا ہے، یہ آفاق احمد کے خلاف آخری کیس تھا جس میں انہیں گرفتار رکھا گیا تھا۔