تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:13

نیشنل ٹی20ٹورنامنٹ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ مدمقابل

جنگ نیوز -


کراچی…نیشنل ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ میں حیدرآباد ہاکس کی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کررہی ہے، حیدرآباد کی قیادت پاکستان انڈر19کی کپتانی کرنے والے عظیم گھمن کررہے ہیں جبکہ سیال کوٹ اسٹالینز کی ٹیم شعیب ملک کی قیادت میں کھیل رہی ہے۔یہ میچ جیوسوپرپربراہ راست دکھایاجارہاہے۔آج دوسرا میچ کراچی زیبرازاورکوئٹہ بیئرز کے درمیان ہوگاجبکہ آخری میچ میں لاہورایگلزاورایبٹ آبادفالکنز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔افتتاحی روز کھیلے جانے والے مقابلے میں لاہور ایگلز نے کراچی زیبراز کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو رنز سے ہرا دیا،جبکہ ایبٹ آباد فیلکنز اور لاہور لائنز نے بھی اپنے میچز جیت لیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.