تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:23

چین اور ترکی کا فوجی تعاون کے معاہدے پر اتفاق

جنگ نیوز -
انقرہ…جنگ نیوز…چین اور ترکی نے فوجی تعاون کے معاہدے پر آمادگی ظاہر کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی مسلح افواج کے اسپیشل آپریشنز کمانڈ کے وفد اور ترک فوجی سربراہان کے درمیان مذاکرات پیرکو انقرہ میں ہوئے جس میں دونوں ممالک کے فوجی سربراہان نے فوجی تعاون کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔ رپورٹ کے مطابق ترکی اور چین معاہدہ پر متفق ہوگئے ہیں ۔ چینی وفد نے ترکی میں فوجی تربیتی مرکز کا بھی دورہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.