تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:1

چین کے نائب وزیر اعظم سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے

جنگ نیوز -


اسلام آباد…چین کے نائب وزیر اعظم مینگ جیان ژو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیہیں۔چکلالہ ائیربیس پہنچنے پروزیر داخلہ رحمان ملک اور چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے نائب چینی وزیراعظم کااستقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق مینگ جیان ژو اپنے دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاک امریکا تعلقات میں کشیدگی کے دوران چینی نائب وزیر اعظم کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.