26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:1
جنرل اشفاق پرویز کیانی کا دورہ برطانیہ ملتوی
جنگ نیوز -
راولپنڈی… پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے برطانیہ کا دورہ ملتوی کر دیا ہے ۔جنرل اشفاق پرویز کیانی کی دورہ برطانیہ کے دوران برطانوی وزیردفاع سے ملاقات کرنی تھی،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق برطانوی وزارت دفاع نے آرمی چیف کے دورہ ملتوی ہونیکی تصدیق کردی ہے۔