27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:23
امریکا میں پتھر کھانے کی شوقین خا تو ن
جنگ نیوز -
بیڈ فورڈ/امریکا…این جی ٹی…پتھر کھانے کا محاورہ تو آ پ نے سنا ہو گا تاہم Terasa نامی یہ امریکی خا تو ن حقیقتاً پتھر کھا نے کی شو قین ہیں ۔امریکی شہر Bedford کی رہا ئشی یہ خا تون ایک عجیب و غریب نشے میں مبتلا ہیں جس میں وہ پتھرکس عا م غذا کی طر ح شوق سے کھا تی ہیں ۔Terasa نامی یہ خا تون گزشتہ بیس سا لو ں سے پتھر کھا رہی ہیں اور روزانہ تقریباًایک کلو گر ام تک پتھر کھا جا تی ہیں ۔ ان کی اس عجیب و غریب خصو صیت کی بنا ء پر Terasa کو Rocky کے نام سے بھی جا نا جا تا ہے۔