تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:23

چین میں مٹی سے بنا ئے گئے کا رٹون کر دار وں کے مجسمو ں کی نما ئش

جنگ نیوز -


بیجنگ…این جی ٹی…اگر آ پ کئی فٹ اونچے ڈو نلڈ ڈک اور دیو ہیکل مکّی ماؤ س سے ملنا چا ہتے ہیں تو چین پہنچ جا ئیے جہاں مٹی سے بنا ئے گئے کا ر ٹو ن کرداروں کے مجسموں کی نما ئش جا ری ہے ۔ یہ خو بصورت نما ئش چین کے شہرZhoushan, کے سا حل پر منعقد کی گئی ہے جس میں ڈزنی کے مشہور کار ٹو ن کرداروں کے سا ٹھ سے زا ئد مجسمے مو جو دہیں جہاں سا حل پر دور دورتک فنکا وں کی کا ریگری بکھری نظر آ تی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.