تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:40

سمندری طوفان فلپائن کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا

جنگ نیوز -
منیلا …جنگ نیوز…فلپائن کے ساحلی علاقے سے سمندری طوفان نیساٹ ٹکرا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق منگل کو نیساٹ سے ایک بچہ ہلاک ہو گیا جبکہ لوزون میں شدید بارشوں اور آندھیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نیساٹ 650 کلومیٹر کے قطر پر پھیلا ہوا ہے جبکہ اس میں 140 سے 170 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.