28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:51
نئی دہلی: عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک
جنگ نیوز -
نئی دہلی: عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک
نئی دہلی…بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد کے قریب تین منزلہ عمارت گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے،جبکہ تیس سے زائد زخمی ہیں،بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد کے قریب تین منزلہ عمارت گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے،جبکہ تیس سے زائد زخمی ہیں۔