تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:51

کراچی :ڈاکٹرپرویزمحمود کا عارضی بیت الحمزہ کادورہ

جنگ نیوز -
کراچی :ڈاکٹرپرویزمحمود کا عارضی بیت الحمزہ کادورہ

کراچی…کراچی کے علاقے لیاقت آبادکے سابق ٹاوٴن ناظم ڈاکٹرپرویزمحمود نے مہاجرقومی موومنٹ کے مرکزی آفس عارضی بیت الحمزہ کادورہ کی اور حفاظتی انتظامات کاجائزہ لیا، ذرائع کے مطابق لیاقت آبادکے سابق ٹاوٴن ناظم ڈاکٹرپرویزمحمود کامہاجرقومی موومنٹ کیمرکزی آفس عارضی بیت الحمزہ کادورہ کیا اور حفاظتی انتظامات کاجائزہ لیا، ڈاکٹر پرویز نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ آج مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو لانڈھی جیل سے رہاکیاجارہاہے، اور آفاق احمد میرے دیرینہ دوست ہیں اور میں دوست کی حیثیت سے ہی بیت الحمزہ گیاتھا۔ڈاکٹر پرویز ذوالفقارمرزا اورآفاق احمد کی جیل میں ملاقاتوں میں اہم کردار ادا کرچکے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.