تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:51

جی ایچ کیو حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ اڈیالہ سے فیصل آباد جیل منتقل

جنگ نیوز -
فیصل آباد…جی ایچ کیو حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو اڈیالہ جیل سے فیصل آباد جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو اڈیالہ جیل سیاس کے دو ساتھیوں سمیت فیصل آباد منتقل کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کی فیصل آباد منتقلی سیکیورٹی وجوہات پر کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.