تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:51

لاہور:یونیفارم کی خلاف ورزی، 2معروف نجی اسکول سیل

جنگ نیوز -
لاہو ر…لاہو رکے دومعروف نجی تعلیمی اداروں کویونیفارم کی خلاف ورزی پر سیل کردیاگیا۔ ای ڈی اوایجوکیشن لاہور پرویز اخترکے مطابق دونوں تعلیمی ادارے گلبرگ میں واقع ہیں،انہیں اسکول یونیفارم کے حوالے سے پنجاب حکومت کی ہدایات کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا۔پنجاب حکومت نے سرکاری اورنجی تعلیمی اداروں میں ڈینگی کے باعث نیکر اورآدھی آستین کے یونیفارم پرپابندی عائد کررکھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.