تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:2

ہانگ کانگ :تھری ایڈیٹس نے ایک ہفتے میں 90 کروڑ کا بزنس کر لیا

جنگ نیوز -


ہانگ کانگ…جنگ نیوز…بالی ووڈکے تھری ایڈیٹس ہانگ کانگ میں ایک ہفتے میں 90 کروڑکابزنس کرلیا۔ عامر خان کی قسمت کے ستارے آج کل خوب چمک رہے ہیں۔ابھی دس سال بعد فلم لگان کو دنیا کی 25 بہترین فلمز میں شامل کرلیا گیا تو دوسری طرف 2009ء کی بلاک بسٹر فلم تھری ایڈیٹس نے ہانگ کانگ میں میدان مار لیا۔ فلم ہانگ کانگ کے لوگوں کو اتنی پسندآئی کہ ایک ہفتے میں ایک دو نہیں 90 کروڑکابزنس کرلیا۔فلم نے کئی انٹرنیشنل فیسٹولز میں اپنا جادوجگایا ہے اوراب ہانگ کانگ کے لوگ بھی فلم میں سٹوڈنٹس کی شرارتوں سے محظوظ ہورہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.