تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:41

میکسیکو : ہزاروں سا ل قدیم انسا نی قدموں کے نشا نا ت دریا فت

جنگ نیوز -


میکسکوسٹی…میکسکو کے شما لی علا قے میں چا ر سے پچیس ہزار سا ل قدیم انسانی قدموں کے پا نچ نشا نا ت دریا فت کیے گئے ہیں ۔محکمہ علم البشریا ت اور تاریخ کے جا ری کر دہ بیا ن کے مطا بق یہ نشانا ت برِّ اعظم امریکہ میں آ با دہونے والی ابتدائی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ما ہرین کے مطابق یہ نشا ن تین بڑی عمر کے افراد کے جبکہ ایک نشان چا ر سالہ بچے کے پیر کاہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.