تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:41

لندن : گوریلا کے تحفظ کیلئے ایکہزارافراد کی گو ریلا واک

جنگ نیوز -


لندن … گزشتہ روزلندن میں گوریلا کی معدوم ہو تی نسل کے تحفظ اور آگا ہی کیلئے ایک واک کا اہتما م کیا گیا جس میں 1ہزارافراد نے گو ریلا کے چہرے کے ماسک اور لبا س پہن کر شرکت کی۔ گو ریلوں کے حق میں منعقدہ اس واک The Great Gorilla Run میں ہر عمر کے افراد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور سات کلو میٹر کے فاصلے کو اس نئے رنگ اور روپ کے ساتھ طے کیا۔ واضح رہے کہ واک سے حاصل ہو نے والی تمام رقم کو گو ریلوں کے تحفظ اور بقا کیلئے کا م کر نے والے ادارے Gorilla Organizationکے سپر د کر دیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.