تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:3

ٹی ٹوئنٹی،ملتان ٹائیگرز کی راولپنڈی ریمز کے ہاتھوں شکست

جنگ نیوز -


کراچی…نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں راولپنڈی ریمز نے ملتان ٹائیگرز کو شکست دے دی، راولپنڈی کے محمدرمیز نے شاندارہیٹ ٹرک بنائی۔کراچی میں جاری ایونٹ میں راولپنڈی ریمز کے خلاف ملتان ٹائیگرز کی ٹیم 9 وکٹ پر151 رنز بناسکی، انصار جاوید 35رنزبناکرناٹ آوٴٹ رہے،گلریز صدف 35رنزبناکرآوٴٹ ہوئے،ملتان کی جانب سے محمدرمیز نے شانداربولنگ کرائی اورہیٹ ٹرک سمیت چاروکٹیں حاصل کیں۔152 رنز کے تعاقب میں راولپنڈی ریمز کا آغاز اچھا تھا لیکن اویس ضیا کے 30 گیندوں پر 52 رنز کے باوجود راولپنڈی کی ٹیم 20 اوورز میں رنز بناسکی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.