29 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:3
اسلام آباد:بلیو ایریا کے قریب دھماکے کی اطلاع
جنگ نیوز -
اسلام آباد…اب سے چند لمحے قبل اسلام آباد میں بلیو ایریا کے قریب سے دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، واضح رہے کہ یہ علاقہ وزیراعظم ہاؤس کے قریب ہی واقع ہے۔اس سلسلے میں مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، تاہم دھماکے کی نوعیت کا اب تک کچھ پتہ نہیں چلا ہے۔