تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:25

شوگر کی بیماری ،یاداشت میں کمزروی کا سبب

اے آر وائی - ماہرین صحت کے مطابق شوگر کامرض یاداشت میں کمزوری کاسبب بنتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ذ‌یابیطس کے دائمی مریضوں میں ادویات کے ذریعے خون میں شوگر کی سطح گھٹانے سے ان کے دماغ کا حصہ محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے مگر اس سے یادداشت کی کمزوری کے عمل کو روکنے میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔



اس حوالے سے مختلف آرا پائی جاتی ہیں کہ آیا ادویات سے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے یا نہیں۔ تاہم امریکہ میں ہونے والی ایک ت‍حقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ادویات کے ‌ذریعے خون میں شوگر کو نارمل سطح پر لانے کے علاوہ کوئی اضافی فائدہ نہیں ہوتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.