تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:52

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر عبد العزیز اباسین پر پابندی لگادی

جنگ نیوز -
واشنگٹن…امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر عبد العزیز اباسین کے اثاثے منجمد کرکے ان پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکا کی جانب سے کمانڈر عبد العزیز اباسین پر دہشتگردوں کی مالی معاونت کا بھی الزام عائد کیا ہے جبکہ افغانستان میں طالبان کی تر بیت اور کیمپ چلانے کا بھی ذمہ دار ٹھیرایا ۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمانڈر عبد العزیز اباسین افغان صوبے پکتیکا کے ضلع اورزگان کا شیڈو گورنر بھی ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.