تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:14

شعیب اختر کی بولنگ پر ٹنڈولکر کو ڈرتے ہوئے دیکھا ہے،شاہد آفریدی

جنگ نیوز -


کراچی ... پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کے چشم دید گواہ ہیں کہ انہوں نے شعیب اختر کی بولنگ پر سچن ٹنڈولکر کو ڈرتے ہوئے دیکھا ہے، اس کے علاوہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے دوران سچن، سعید اجمل سے بھی گھبرا رہے تھے، جیو نیوز کے نمائندے فیضان لاکھانی کو انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ انہوں نے شعیب اختر کو ٹیم میں واپس لانے کیلئے چیئرمین پی سی بی سے سفارش کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.