تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:25

ایشوریہ جڑواں بچوں کو جنم نہیں دیں گی،ابھیشک

جنگ نیوز -
ایشوریہ جڑواں بچوں کو جنم نہیں دیں گی،ابھیشک

ممبئی…سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے جڑواں بچوں کو جنم نہیں دے رہیں،یہ کہنا ہے کہ ان کے شوہر ابھیشک بچن کا،ابھیشک بچن نے سماجی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پرستار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی اہلیہ ایشوریہ رائے جڑواں بچوں کو جنم نہیں دے رہیں، ایش اور ابھیشک کی شادی دوہزار سات میں ہوئی تھی،اور یہ جوڑا تاحال اولاد کی نعمت سے محروم ہے، کچھ دنوں پہلے بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گرم تھیں کہ سابق مس ورلڈ جڑواں بچوں کو جنم دے رہی ہیں،جس کی ابھیشک بچن نے اب تردید کردی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.